Save India Day 9 August - PFI Campaign

Karnataka

rally
Wednesday, June 2nd, 2010

ಬೆಂಗಳೂರು: ಪಾಪ್ಯುಲ್ ಫ್ರಂ್ ಆ್ ಇಂಡಿಯಾ, ಟ್ಯಾಂ್ ಗಾರ್ಡ್ ವಲಯದ ವತಿಯಿಂದ ಮೇ 30ರಂದು ಸ್ಕೂ್ ಚಲೊ ಕಾರ್ಯಕ್ರಮ ನಡೆಯಿತು.

 

Udupi Campaign
Thursday, March 11th, 2010
Udupi: As part of 'National Campaign for Muslim Reservation', Popular Front of India conducted a public meeting near Jamiya

Blood Donation - Puttur

Blood Donation - Puttur, Karnataka
Wednesday, December 30th, 2009

بنگلور : 30 ڈسمبر ، 2009ء آل انڈیا امامس کونسل ریاست کرناٹک کی جانب سے ضلع بیجاپور کے تمام ائمہ وعلمائے کرام کا ایک خصوصی اجلاس دربار محلہ کی داتری مسجد میں بعد نماز ظہر منعقد کیاگیا جس میں میسور سے آئے ہوئے ریاستی صدر جناب مفتی احترام الحق صا

Wednesday, October 14th, 2009

اکتوبر14 ، بنگلور : دارالعلوم سبیل الرشاد پر ناجائز تنقید کے عنوان پر کل کے اخبارات میں تحریر شائع ہوئی تھی، پاپولرفرنٹ بہت ہی متفکر ہے کہ کہیں ملت میں ایک نئی گروہ بندی نہ شروع ہوجائے۔ مذہب اسلام اور صحابہ واکابرین میں اختلافِ رائے اور اختل

Tuesday, December 29th, 2009

ڈسمبر 29 ، بنگلور : پاپولرفرنٹ آف انڈیا اپنے کارکنان کی تربیت اور رہنمائی کیلئے مختلف پروگرامات منعقد کرتاہے۔ اسی طرح کا ایک پروگرام بعنوان ’’ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کیمپ ‘‘ بروزمنگل پاپولر فرنٹ آف انڈیا رام نگرم ،ضلع ماگڑی تعلق میں ایک روزہ پرسنالیٹی ڈیولپمنٹ کیمپ منعقد تھاجس کا افتتاح پاپولر فرنٹ آف انڈیا ،ماگڑی تعلق کے صدر جناب محمد کلیم پاشاہ نے کیا۔ آل انڈیا امامس کونسل کے رکن مولانا شفیع اللہ نے مسلم شخصیت کے عنوان پر خطاب کیا۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے رکن جناب صادق پاشاہ نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے جائز دستوری حقوق کی حصولیابی کیلئے سیاست میں

Thursday, September 24th, 2009

ستمبر 24 ، بنگلور : پچھلے دنوں ہوئی طوفانی بارشوں کی وجہ سے کرناٹک کے 13 اور آندھراپردیش کے کئی اضلاع میں عوام کو بہت زیادہ جانی ومالی نقصان ہواہے۔ متاثرین کی امداد اور راحت رسانی کے سلسلے میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا کی مختلف ٹیمیں متاثرہ اضلاع کا مسلسل دورہ کررہی ہیں اورریاست کرناٹک وآندھرا پردیش کے کئی علاقوں میں سینکڑوں پاپولر فرنٹ کے کارکنان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔  50 سال بعد شمالی کرناٹک میں بارش اورسیلاب سے ایسی تباہی آئی ہے۔ راحتی کام ابھی بہت سی جگہوں پر شروع کرناہے۔ متاثرہ افراد کی تعداد

Sunday, December 27th, 2009

بنگلور : 27 -     ڈسمبر پاپولرفرنٹ آف انڈیا ایک عوامی تنظیم ہے جو اپنے کیڈر بیس سسٹم اور ڈسپلن کے ساتھ ساتھ مکمل ایمپورمنٹ کے وسیع وعریض ایجنڈے پر مسلسل جدود کرتی آرہی ہے۔ دوسال میں ایک مرتبہ تنظیم کے انتخابات ہوتے ہیں اور ہرسال اسٹیٹ جنرل اسمبلی میٹنگ میں ریاست بھر کے لیڈران کی کارروائیوں کا جائزہ واحتساب ہوتاہے۔ شوریٰ سسٹم اور احتساب کا یہ طریقہ ہی اس تنظیم کو ملک کی 17   ریاستوں میں کیڈر بیس کمیٹیوں کی تشکیل اور مخلص کارروائیوں میں مدد گار ثابت ہواہے۔

 

Friday, December 25th, 2009

ڈسمبر25 ، بنگلور : اقلیتی کمشین کے ریاستی صدر جناب الحاج خسرو قریشی صاحب نے دیگر احباب کے ساتھ بنگلور کی چند اسکولوں کا معائنہ کیا،وہاں کی بدحالی و اسباب سے محرومی کی ایک اچھی خاصی رپورٹ اپنے پرسنل آفسر آرعبدالحمید صاحب کے قلم سے اخبارات میں جاری کی ہے جس میں وضاحت کے ساتھ بتایاہے کہ قوم کو اپنی بدحالی سے اوپر آنے کیلئے محلہ محلہ فکر کرنا ہے اوررسمی کارروائیوں سے بالاتر ہوکر میدانِ عمل میں کوشش کرنی چاہئے۔

پاپولرفرنٹ آف انڈیا ریاست بھر میں تعلیمی میدان میں اس بدحالی اور ڈراپ آؤٹ کے مسئلے کو محسوس کراس پر قابو پانے کیلئے ’’اسکول چلو مہم ‘‘ ک

Syndicate content